Duration 2:47

اٹلی میں پاکستانی نژاد لڑکی لاپتہ، پولیس کو قتل کا خدشہ | DW Urdu ZA

52 168 watched
0
1.2 K
Published 13 Jun 2021

اٹھارہ سالہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثمن عباس اٹلی میں گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے۔ اطالوی پولیس کے مطابق ثمن کے والدین اس کی شادی جبری طور پر پاکستان میں مقیم اس کے کزن کے ساتھ کرانا چاہتے تھے۔ پولیس کو خدشہ ہے کہ ثمن کو قتل کرکے اس کی لاش چھپا دی گئی ہے۔ ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

Category

Show more

Comments - 99