#Learnarabic #advancedarabic #arabiclearning #arabicspeaking #arabictranslation #arabictoenglish
#عربی
#عربی_سیکھیں
#عربی_اردو_ترجمہ
عربی زبان
عربی میں مہارت کیسے پیدا کریں؟
عربی اخبار
انگریزی و اردو معانی کے ساتھ عربی سیکھیں
عزیز دوستو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لیجئے معرفہ لتعلم العربیہ چینل کے بیسویں ویڈیو کے ساتھ هم حاضر ہیں۔ پچھلے دو وویڈیوز کی طرح اس ویڈیو کی عبارت کا موضوع بھی صحت ہے، خاص طور سے اس میں پانی اور وٹامن ڈی کی کمی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
اس عبارت کے ذریعے آپ نمط حیاۃ، مخاطر، کفۃ، اساسیات، حوالی، الحفاظ علی، تعرض ل، فی مقابل، قید الحیاۃ جیسے الفاظ و تعبیرات کا مفہوم جانیں گے۔ ۔
ساتھ میں پوری عبارت کا اردو اور انگریزی ترجمہ بھی دیا ہوا ہے۔
پسند آئے تو لائک اور شیر کرنا نہ بھولیں اور ہاں میرے چینل کو سبسکرایب ضرور کریں۔
علامات ومخاطر نقص الماء وفيتامين (د) في جسمك
كل النصائح باتباع نمط حياة صحي في كفة، والنصيحة بإبقاء الجسم رطبا دائما بشرب الماء في كفة أخرى، فالماء هو أحد أساسيات البقاء على قيد الحياة، لأن كل خلية في الجسم تحتاج إليه لتعمل بشكل صحيح.
وبما أن الإنسان يحصل على حوالي 20% من احتياجاته المائية من الطعام، فيجب على النساء أن يشربن حوالي 9 أكواب، في مقابل أن يشرب الرجال 12 كوبا من الماء يوميا، بحسب أكاديمية التغذية وعلم التغذية.
والشيء نفسه ينطبق على فيتامين (د)، وهو مجموعة هرمونات تأتي من تناول أطعمة معينة أو من التعرض للشمس. ويلعب العديد من الأدوار في الحفاظ على صحة جيدة، ويمكن أن يتسبب نقصه في الإصابة ببعض الأمراض الخطيرة. وفقا لشبكة الصحة الهرمونية.
پچھلے ویڈیوز میں ہم نے کون سے الفاظ و تعبیرات کو مثالوں سے واضح کیا ہے اس کی تفصیل آپ کو نیچے مل جائے گی۔
1 /watch/4_pk5p91rJw1k
اعتقل، من خلال، بلغ
الدرس الثاني: 2 /watch/MYYuziuFgcpFu
أصاب، مصاب، ضِعف أضعاف، قطاع، مثل يمثل تمثيلا، بالفعل
الدرس الثالث: 3 /watch/EHaJgsJw4-KwJ
آلاف، ملايين، على وشك، أوشك على، أشرف على،
الدرس الرابع: 4 /watch/AYA4ppN1dos14
صدم يصدم،صادم، استيقظ على، مفجع، فجع بـ وفجع في، أفجع، أمثلة للمفعول له
الدرس الخامس: 5 /watch/8NDPFnUcMY3cP
ألقى اللوم على، فيما يتعلق، فيما يختص، فيما يخص، أعتقد، عينة، الصرف الصحي
الدرس السادس: 6 /watch/U5DKsS8SF2kSK
انتهى، انتهى إلى، انتهى عن، انتهى من، أدى إلى، عاد أدراجه، اضطر، طالما، لطالما، شكل خطرا
الدرس السابع: 7 /watch/A_em0TLrqkorm
اشتهر، عبر عن، أعرب عن، أبدى، حديث النوادي والمحافل، نفسه، ذاته، تمعن، أمعن
8: الدرس الثامن /watch/41xy4s6vWjZvy
فرض عقوبات، فرض ضريبة، فرض حظر تجول، ضلوع، ضالع، من بينهم، خطط، أدار، انتهك
9:الدرس التاسع /watch/IL5msaNyNZHym
استأنف، مبيعات، على الرغم من، إمكانية، علّق ، خاض،
10:الدرس العاشر /watch/IE5x3buA4YbAx
بناء على، إثر ، ألغى، صدر، أصدر،
11:الدرس الحادي عشر /watch/gsxWFs-v93nvW
طالب، سجل، وفر
12:الدرس الثاني عشر /watch/Ye--fgoq8zOq-
ضغط، درس، باشر، ممکن و من الممکن، اور ما سماہ و ما وصفہ
13:الدرس الثالث عشر /watch/cSWTZAqPSTTPT
تبریر، مبرر، تاکد من، ضمن ضمانا، فی حین
14:الدرس الرابع عشر /watch/oo0wBJWxDCMxw
اس ویڈیو میں ہم نے عبارت کی تشریح و توضیح کے ساتھ دو اہم تعبیر من المقرر اور وفق کو مثالوں سے واضح کیا ہے اور ہندوسی اور ہندی کے فرق کو سمجھایا ہے۔
15:الدرس الخامس عشر /watch/sGh4-vev01Hv4
اس سبق میں آپ کو افاد، نقلا عن، وكالة، عبوۃ، انفجار قنبلة وغیرہ کی تشریح کے ساتھ تین سے دس کے عدد و معدود کے قاعدے کی وضاحت ملے گی
16:الدرس السادس عشر /watch/8ilua9Pbtnpbu
اس سبق میں آپ کو اعتبر، عد، باعتبارہ، بوصفہ، دشن، تجاہل، جیسے الفاظ و تعبیرات کے مفاہیم جاننے اور سمجھنے کو ملیں گے۔
17:الدرس السابع عشر /watch/kOIN6IY0MUF0N
اس عبارت میں آپ کو الفاظ جیسے نفسی، ملیار، ملیون، ملیاردیر، حوالی، تطبیق، مصرف، اودع وغیرہ کی تشریح ملے گی۔
18:الدرس الثامن عشر /watch/keBEJ8oRLe6RE
اس سبق میں رکز، ضم، انعکس، شعبیہ، صحیہ جیسے الفاظ کی وضاحت کے ساتھ خاص طور سے بالنسبۃ ل اور تناول کے الفاظ کی مثالوں سے تشریح کی گئی ہے۔
19:الدرس التاسع عشر /watch/UaiBps9tQzRtB
اس ویڈیو میں عبارت کے ذریعے آپ توصل الی، معدل کی تشریح کے ساتھ مناعۃ، حمیہ، الاوعیۃ الدمویہ وغیرہ جیسے الفاظ سے متعارف ہوں گے
اس سیریز کے سارے ویڈیوز آپ کو نیچے کی لنک پر مل جائیں گے۔
/playlist/PLvOS0rBy2W_jDaCLZkQ6q2HpaVRjPPvCn
عربی گفتگو کی مشق سیریز کے ویڈیوز کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
/playlist/PLvOS0rBy2W_jwLa_qq8S8KXA0gDDO9y